Islamic Council of Singapore K Zere Ehtamam Molana Moahammad Ilyas Ghuman Ka Bayan

هم مسلمان اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں. دیار کفر میں تعلیمات نبوت کو عام کرنا همارا فرض هے. اسلامک کونسل آف سنگاپور کے زیر اهتمام موده سکول میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گهمن حفظہ اللہ کا خطاب. بعد ازاں سکول کے بچوں نے متکلم اسلام کے سامنے حج و عمرہ اور دیگر ارکان اسلام کی عملی مشق کا مظاہرہ بهی کیا. اسلامک کونسل کے اراکین نے متکلم اسلام کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا اور سنگاپور تشریف آوری پر متکلم اسلام کا شکریہ ادا کیا. 

You may also like...