Molana Ilyas Ghuman’s Son Competed Memorizing Quran

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کے بڑے صاحزادے عبداللہ بہادر گھمن سلمہ نے الحمد للہ حفظ قرآن مکمل کرلیا ہے۔ اس سلسلہ میں آج ایک مختصر اور باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ حافظ عبداللہ بہادر کے ہمراہ یہ سعادت حاصل کرنے والے حسن بن مولانا محمد علی بھی تھے۔ مولانا قاضی ارشد الحسینی مدظلہ، مولانا فضل ربی اور دیگر علماء کرام نے اس تقریب میں شرکت کی اور خوش قسمت بچوں کی دستار بندی بھی فرمائی۔
001 01 02 03 04 05 07 08

 

You may also like...