Important Announcement and Good News
اہم اعلان خوشخبری
عقیدہ کو انسانی زندگی میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اور مرنے کے بعد نجات کا دارومدار بهی عقیدہ کی درستگی پر ہے. احناف میڈیا سروسز پیش کررہے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گهمن مدظلہ کے عقیدہ پر پڑهائے گئے اسباق “القواعد فی العقائد” کے شارٹ ویڈیو کلپس؛ ان شاء الله یکم فروری سے۔
اس سیریز میں استواء علی العرش اور صفات باری تعالی جیسے معرکۃ الآراء مسائل بھی شامل ہیں۔ یہ ویڈیوزان شاء اللہ العزیز درج ذیل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہوں گی۔
- احناف میڈیا ویب سائٹ
- فیس بک FaceBook
www.facebook.com/AhnafMediaServices
- یوٹیوب Youtube
www.youtube.com/user/ahnafmedia
- ڈیلی موشن DailyMotion
http://www.dailymotion.com/ahnafmedia
- واٹس ایپ سروس WhatsApp Service
اس سروس سے آپ ہماری تمام ویڈیوز اپنے موبائل فون پر حاصل کرسکتے ہیں۔ تمام حضرات و خواتین سے التماس ہے کہ آپ خود بھی ہماری واٹس ایپ سروس جائن کریں اور اپنے جاننے والے احباب و متعلقین کو بھی یکم فروری سے پہلے پہلے ہماری واٹس ایپ سروس جائن کروا دیں. اور انہیں درج ذیل میسج فارورڈ کردیں:
سروس حاصل کرنے کا طریقہ
احناف میڈیا کی واٹس ایپ سروس کے چار نمبر ہیں. ہر نمبر صرف متعلقہ ملک کے لیے ہے، آپ کی رہائش جس ملک میں ہے صرف اسی کے متعلقہ نمبر کو اپنے موبائل کونٹیکٹس میں محفوظ کریں اور پھر اسی نمبر پر اپنا نام، ملک اور پیشہ لکھ کر بذریعہ واٹس ایپ میسج کردیں۔
صرف پاکستان کے لیے 00923046109956
صرف انڈیا کے لیے 00923204117383
صرف عرب ممالک کے لیے 00923052134811
دیگر ممالک کے لیے بشمول امریکہ، کینیڈا، یورپ، افریقہ، ایران، بنگلہ دیش، ہانگ کانگ، چائنہ، افغانستان، ملائشیا، سری لنکا، سنگاپور وغیرہ 00923068445718
Important Announcement and Good News
Faith and Belief have fundamental importance in human life as well as after death, salvation depends on the correct and accurate faith.
Ahnaf Media Services is going to present short video clips of lectures, delivered by Mutakallim e Islam Maulana Muhammad Ilyas Ghuman named as: “Al-Qawaid fil Aqaid” “The Bases in Beliefs”, starting from 1st of February 2015 In sha Allah.
These videos shall be available on different platforms as:
- Ahnaf Media Website
www.facebook.com/AhnafMediaServices
- Youtube
www.youtube.com/user/ahnafmedia
- DailyMotion
http://www.dailymotion.com/ahnafmedia
- AMS WhatsApp Service
All brothers and sisters! You are requested to let your contacts know about this great opportunity and ask them to join our WhatsApp service. Please forward them the following message:
How to get service:
Ahnaf Media WhatsApp Service has four numbers. Each number is only for the relevant country. Save your residential country’s relevant number in your mobile contacts and then send your details (name, country and profession) via WhatsApp message.
Only for Pakistan: +923046109956
Only for India: +923204117383
Only for Arab countries: +923052134811
For all other countries including: United States, Canada, Europe, Africa, Iran, etc. +923068445718