متکلم اسلام کی پیر سیف اللہ خالد سے ملاقات

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی آج لاہور تشریف لائے اور حضرت پیر سیف اللہ خالد مہتمم جامعہ منظور الاسلامیہ سے ملاقات فرمائی۔ دونوں حضرات نے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

You may also like...

1 Response

  1. Dr. Asif Mohammad says:

    I liked the Bayan of Molna M. Ilyas Ghumman Sb. Really he is doing wonderful job for the Millat. All his Bayan should be available on Youtub. I wish him all success in his mission.