Pahela Salana Khwateen Ijtama Markaz Islahunnisa Ki Tasveeri Jhalkiyan by Hafiz Ahmad · Published April 22, 2014 · Updated April 22, 2014 مرکز اہل السنت کے شعبہ خواتین، مرکز اصلاح النساء کے زیر اہتمام خواتین کا پہلا سالانہ اجتماع 20 اپریل کو منعقد ہوا۔ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بیانات ہوئے۔ مدرسہ کی بچیوں نے اردو، انگریزی اور عربی میں تقاریر بھی کیں جنہیں شرکاء خواتین نے خوب سراہا۔ آخر میں متکلم اسلام کا خطاب ہوا۔ کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔ ان شاء اللہ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کا بیان جلد اپ لوڈ کردیا جائے گا Share this:ShareFacebookTwitter
A Christian Converts to Islam by the Hand of Molana Ilyas Ghuman June 18, 2014 by Ahnaf Media · Published June 18, 2014