Molana Ilyas Ghuman’s Umrah Visit

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کو عمرہ کا سفر مبارک

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ حرمین شریفین پہنچ چکے ہیں۔ ہم حضرت کو عمرہ ، مسجد نبوی اور روضہ مبارکہ کی زیارت کی سعادت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی اس سفر کو مبارک کریں اور دین کی اشاعت و تحفیظ اور ترویج کا ذریعہ بنائیں۔  رابطہ:  00923008172087
Molana Umrah

You may also like...