Tahafuz e Sunnat Conference Azad Kashmeer Ki Tasveeri Jhalkian

عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت آل آزاد جموں وکشمیر کے زیر اہتمام تحفظ سنت کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ، مولانا ابو ایوب قادری حفظہ اللہ،مولانا عبدالقدوس گجر حفظہ اللہ اور مولانا مفتی عبدالخالق {خطیب ڈسٹرکٹ جامع مسجد راولا کوٹ آزاد کشمیر} اورمولانا قاضی نوید حنیف صاحب امیر عالمی اتحاد اہل السنت والجماعت آل آزاد جموں وکشمیر نے بیانات کئیے۔عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ان شاء اللہ عنقریب ان بیانات کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دی جائیں گی۔ پیشکش:احناف میڈیا سروس
www.ahnafmedia.com

vlcsnap-2014-06-23-15h34m16s7 S1390067 S1390064 S1390062 S1390056 DORA 2 001 003 1234 11111 12345 10455644_802372486440088_1702627852522751381_n

You may also like...