Interview Shamas ud Deen ex Qadyani, Nephew Mirza Masroor

قادیانی خلیفہ مرزا مسرور کے رضاعی بھتیجے بھائی شمس الدین جو الحمد للہ مشرف باسلام ہوچکے ہیں،مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں تشریف لائے،اس موقع پر احناف میڈیا سروسز کے اسٹوڈیومیں آپ سےانٹرویولیا گیا جو پیش خدمت ہے،آن لائن دیکھیں یا اپنے انٹرنیٹ کی سپیڈ کے مطابق من پسند فارمیٹ میں ڈائون لوڈ کریں۔ چار مختلف فارمیٹ دستیاب ہیں۔

 لنک برائے ویڈیوانٹرویو

You may also like...