Usool e Munazra Video Lecture Molana Ilyas Ghuman

مناظرہ سے متعلق عموما لوگ افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ کچھ لوگ مناظرہ کے نام سے ہی چڑتے ہیں اور بعض نے مناظرہ کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا ہوا ہے۔ اگر آپ مناظرہ سے متعلق راہ اعتدال جاننا چاہتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ مناظرہ کی شرعی حیثیت، اصول، اور بہت سے اہم مباحث بھی انتہائی سہل اور عام فہم انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ چارلیکچرز ضرور سنیں۔

لنک برائے اصول مناظرہ

Wanna know balanced opinion about Munazara (The Debate) ? Here is the doctrine of Munazarah. Must watch these four lectures by Molana Muhammad Ilyas Ghuman.

Link for Usool e Munazarah Lectures

You may also like...